امریکی ڈالر آج مزید مہنگا

Breaking News: امریکی ڈالر کو پر لگے ہوئے ہیں اور یہ اڑان بھرنے کے بعد رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ تیزی سے رو بہ زوال ہے۔کاروبار کے آغاز میں ہی آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 239 روپے کا ہو گیا ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 50 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41271 پر آ گیا ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔