اوپن مارکیٹ: ڈالر 243 روپے کا ہو گیا

Breaking News: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہو کر 243 روپے کا ہو گیا ہے۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہمارخور وزٹ کریں۔