انٹربینک میں ڈالر 296 روپے35 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر(dollar) مزید ایک روپے61 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 296 روپے35 پیسیمیں ٹریڈ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 86 پیسے سستا ہوکر 297 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر(dollar) 3 روپے سستا ہونے کے بعد 298 روپے کا ہو گیا۔

مزیدخبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ہم مارخور وزٹ کریں۔