پی ٹی وی اور پی سی بی کے درمیان نشریاتی حقوق پر جھگڑا سامنے آگیا اسی سلسلے میں پی ٹی وی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ۔
پی ٹی وی کی جانب سے بیرسٹر احمد پنسوتا نے پی سی بی کو لیگل نوٹس بھجوایا ،نوٹس کے مطابق سول کورٹ نے پی سی بی کو نشریاتی حقوق کسی اور ادارے کو دینے سے روک رکھا ہے ،ایسے میں اگر پی سی بی نشریاتی حقوق کے حوالے سے کوئی قدم اٹھائے تو یہ توہین عدالت ہے ۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نشریاتی حقوقی کسی اور ادارے کو دے رہا ہے ، لیگل نو ٹس میں کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے نشریاتی حقوق دینے کے حوالے سے کوئی حکم امتناع جاری نہیں کیا ۔
بریکنگ
- •نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
- •سعودی عرب اور کویت کے درمیان معاہدے کی توثیق
- •سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع
- •کوئٹہ، زیرِعلاج کانگو مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی
- •نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار