برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایسا آپریشن کبھی نہیں دیکھا۔ برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا انخلاء آپریشن مکمل کیا ہے۔
بورس جانسن نے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ نے آپریشن پٹنگ کے دوران دو ہفتوں میں 15 ہزار افراد کو افغانستان سے نکالا۔