اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کی طویل العمر اور انیسویں صدی کی آخری خاتون 124 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
انیسویں صدی کی آخری خاتون فرانسسکا سوسانوکا انتقال 124 سال کی عمر میں ہوا، وہ بڑی عمر کی وجہ سے طبی مسائل کا شکار بھی تھیں۔
فرانسسکا سوسانو و سطی ایشیائی ملک انڈونیشیا سے تعلق رکھتی تھیں۔
انڈونیشین حکومت نے بھی خاتون کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کے انتقال کو سانحہ قرار دیا ہے۔
سوسانو کی پیدائش 1897 میں اُس وقت ہوئی جب دنیا میں ٹافی اور آئسکریم ایجاد کی گئی تھی۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سوسانو کے کاغذات حاصل کیے مگر کوئی جواب نہ دیا اور انتقال کے بعد انہیں دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون قرار دیا گیا تھا۔
بریکنگ
- •تھائی لینڈ: وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا
- •عمران خان کے بھانجےاور پی ٹی آئی کے فوکل پرسن حسان نیازی اسلام آباد سے گرفتار
- •پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکا
- •علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
- •اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان