یہ ٹک ٹاک، پب جی اس قوم کیلئے ہے ہی نہیں، بشریٰ انصاری

لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے معاملے پر لیڈ اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا کہ یہ ٹک ٹک ، پب جی بیگم اور اسی طرح کی دوسری سائٹیں ہماری قوم کے لیے نہیں ہیں۔