یو اے ای حکومت نے تمام کیٹگری کے ویزا ہولڈرز کو آنے کی اجازت دیدی

کسی بھی کیٹگری کے پاکستانی ویزا ہولڈر اب دبئی جا سکتے ہیں۔ 14 ممالک کے شہریوں کو اجازت دی گئی جن میں بھارت ، بنگلہ دیش ، نمیبیا اور سری لنکا شامل ہیں۔