یوم دفاع اور شہدا کے متعلق پانچویں ویڈیو جاری

شہدائے پاکستان، ہمارا فخر ، ہمارے شہداء، غازیوں اور ان سے جڑے تمام رشتوں کو سلام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم دفاع و شہداء سے متعلق پانچویں مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی۔