شو بزنس کے مقبول ترین جوڑے اقرا عزیز اور یاسر حسین نے تصاویر میں اپنے بیٹے کبیر حسین کا چہرہ چھپانے کی وجہ بتادی۔
یاسر حسین نے اپنی بیوی اور بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی جہاں اس کے بیٹے کا چہرہ بڑے دل والے ایموجی کے پیچھے چھپا ہوا ہے۔
ساتھ ہی یاسر نے یہ بھی کہا کہ تصویر تو لگا دیں پر بچے کی نانی اجازت نہیں دیتیں۔