ہوائی سفر کے لیے یکم اکتوبر سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کورونا وائرس کے خلاف ویکسینیشن کے سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ہدایات کے ساتھ ، ویکسینیشن سرٹیفکیٹ یکم اکتوبر کے بعد قومی اور بین الاقوامی پروازوں کے لے لیے لازمی قرار دیا ہے۔

سی اے اے کے رہنما نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے ، کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر ہوائی سفر ممنوع ہوگا۔