گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کا پہلا ویڈیو پیغام

ٹوکیو پیرالمپک گیمز کی تاریخ میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی نے اپنے گولڈ میڈل کو پاکستان کے نام کر دیا۔

انہوں نے سوشل نیٹ ورک ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں کہا ، “الحمد للہ ، اللہ کا شکر ہے اور آپ سب کا شکریہ ، میں نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں گولڈ میڈل جیتا۔”