کرونا ویکسین نا لگوانے والوں کو اب پٹرول نہیں ملےگا اگست 27, 2021 12:21 شام لاہور میں یکم ستمبر تک ویکسین نا لگوانے والوں کو پٹرول نہیں ملے گا. پٹرول پمپ والوں نے پمپوں پر بینر آویزاں کر دیے ہیں. 15 ستمبر تک موٹرویز اور ہائی ویز پر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کر بغیر پابندی ہوگی.