اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور میں بابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کی دو دوزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگا۔
کرتار پور راہداری سے آئے سینکڑوں یاتری عبادات اور رسومات میں شرکت کریں گے، واہگہ کے راستے بھارت سے پاکستان آئے 2400 یاتری آج دو روزہ دورے پر دربار پہنچیں گے اور رات بھی قیام کریں گے ۔
سکھ یاتری 25 نومبر کی اختتامی دعا کے بعد بھارت واپس لوٹیں گے۔
بریکنگ
- •شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہوسکتا، مریم نواز
- •ہالی ووڈ کے بجائے ساؤتھ انڈین فلم سائن کرلوں گا، شاہد کپور
- •بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو امیدوار نامزد کردیا
- •باغ آزاد کشمیر، مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی
- •محمد رضوان کا اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک کا تحفہ