کراچی کے مختلف علاقوں ، ملیر ، شارع فیصل ، شاہ فیصل بستی ، سعود آباد اور ملحقہ علاقوں ، ائیرپورٹ اور دیگر علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش ہوئی ، آسمان شدید بارش کے ساتھ ایک بار پھر گھنے بادلوں سے گھرا ہوا تھا۔
شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی بھر گیا اور گٹر ابلنے لگے۔