بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ کترینہ کیف بھی دنیا بھر میں مقبول اسلامی فتوحات پر مبنی ترکی سیریز “ارطغرل غازی” کی مداح ہیں۔
اداکارہ اپنی فلم ‘ٹائیگر 3’ کی شوٹنگ کے لیے سلمان خان کے ساتھ ترکی میں ہیں۔
ایک پریس کانفرنس کے دوران کترینہ کیف نے انکشاف کیا کہ وہ ترک سیریز “ارطغرل غازی” کی مداح ہیں۔