کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔
عثمان بزدار کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین شامل ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ملک میں امن و امان کے لیے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔