اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور میں یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس ) کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ جب تک پوری دنیا ویکسین شدہ نہیں ہوتی وائرس ختم نہیں ہوسکتا۔
یو ایچ ایس کے چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جلد ازجلد تمام لوگوں کو ویکسین لگانے کے اقدامات کیے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ کچھ ملکوں میں ویکسین کثیر تعداد میں پڑی پڑی ایکسپائر ہو رہی ہے ۔
ڈاکٹر جاوید اکرم کا مزید کہنا تھا کہ وائرس سے بچنے کا سب سے مؤثر طریقہ ماسک کا استعمال ہے۔
بریکنگ
- •اوکاڑہ یونیورسٹی اور قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تحقیقی اشتراک کا معاہدہ
- •انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
- •پاکستان ٹیم افغانستان سے T20 سیریز کھیلنے کیلئے آج دبئی روانہ ہوگی
- •اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری
- •توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری