راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ڈھاکا سے چٹاگانگ روانہ ہوگیا۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 نومبر سے شروع ہوگا۔
بولنگ کنسلٹنٹ ویرنن فیلنڈر پہلے ٹیسٹ کے بعد اسکواڈ سے علیحدہ ہوجائیں گے، وہ یکم دسمبر کو واپس جنوبی افریقا روانہ ہوجائیں گے۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ 4 دسمبر سے ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گزشتہ روز کلین سوئپ فتح حاصل کی ہے۔
بریکنگ
- •نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
- •سعودی عرب اور کویت کے درمیان معاہدے کی توثیق
- •سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع
- •کوئٹہ، زیرِعلاج کانگو مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی
- •نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار