راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین توڑنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ عوام پی ٹی آئی حکومت کے خلاف نکل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئین توڑنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں، عوام آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے مزاحمت پر بھی تیار ہیں۔
بریکنگ
- •اوکاڑہ یونیورسٹی اور قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تحقیقی اشتراک کا معاہدہ
- •انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
- •پاکستان ٹیم افغانستان سے T20 سیریز کھیلنے کیلئے آج دبئی روانہ ہوگی
- •اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری
- •توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری