پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا، جھوٹ ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پارٹی کا استعفیٰ مانگنا جھوٹ ہے اور پارٹی سے الگ ہونے کی بات درست نہیں۔

لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے 60.6 ملین یورو کے قرض کے بدلے پاکستان سے سب کچھ لکھوا لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان دو سالوں میں اپنے وعدوں کو نبھانے کے لیے جدوجہد کریں گے۔