ویکسین یا زہر قاتل ؟؟

ویہاڑی گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول میں زبردستی #ویکسین لگانے سے پیرمراد کا 12سالہ بچہ مدثر فوت ہو گیا۔۔۔۔ کئیوں کی حالت تشویشناک 😢 علاقے میں کہرام مچ گیا ہزاروں طالبعلموں کے والدین پریشان،، خوف میں مبتلا ہو گئے۔
معصوم بچوں کو زبردستی ویکسین لگانے کا عمل روکا جائے ورنہ مزاحمت ہو گی۔

قابل احترام کاشف صاحب
السلام و علیکم
آپ کے حکم کی تعمیل کرتے ھوئے
CEO. Distric Health Authority Vehari and Additional Secretary Primary Health Department Punjab Lahore
سے وھاڑ ی کے 1 سکول مین آ بچے مدثر جو فوت ھوا ھے ۔ اس کی معلومات حاصل کئی گئی۔ یہ بچہ کی موت ویکسین یا ایسی کسی ادویات کی وجہ نہیں ھوئی۔ اور نہ ھی ورثہ کی طرف سے کسی قسم کے رد عمل کا اظہار کیا گیا ھے۔ بلکہ چند شرپسند عناصر حسب عادت ھر چیز کو مسئلہ بنا دیتے ھین۔