بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے بارے میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے سوالات کے جواب دے دیے۔
ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
45.5 ملین سے زائد فالوورز کے ساتھ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیات میں شامل ویرات کوہلی نےاس ویڈیو میں ان تمام سوالات کے جوابات دیے ہیں جوکہ ان کے بارے میں بہت زیادہ گوگل کیے جاتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ویرات کوہلی نے جن سوالات کے جواب دیے وہ یہ ہیں؛