وزیر اعظم کی لاہور آمد

وزیر اعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات

ملاقات کے دوران صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو لاہور کنٹونمنٹ کونسل کے انتخابات اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں شکست پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔