وزیر اعظم پاکستان نے ایف بی آر کی ٹیم کو ان کی کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ…
میں فیڈرل ریونیو بورڈ (FBR) کی ٹیم کو نومبر کے دوران ریونیو میں %35 اور 5 ماہ میں %37 اضافہ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ماہِ نومبر کے دوران وصولیوں میں پچھلے سال سے 35% جبکہ 5 ماہ کے دوران 37% اضافہ حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ pic.twitter.com/6qwdDO2tw7
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 1, 2021