وزارت خزانہ نے کورونا وائرس فنڈز کی آڈٹ رپورٹ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو پیش کردی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ کورونا فنڈز کی آڈٹ رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کی آڈٹ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی ہے جو ڈیپارٹمنٹل کمیٹی میں بھی زیر بحث آئی ہیں۔
بریکنگ
- •22 سال سزا کاٹنے والا عین رہائی والے دن جیل سے فرار ہوگیا
- •شاداب خان نے پرفارم نا کیا تو کپتان انہیں ڈراپ کر دیں گے، ذکاء اشرف
- •دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع
- •شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر
- •قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال کرنے کا فیصلہ