نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ٹام بلینڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وکٹ کیپر ٹانگ کی چوٹ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے۔
ڈیرل مچل کو نیوزی لینڈ کی ٹی 20 ٹیم میں شامل کیا گیا ہے تاکہ وہ ون ڈے ٹیم میں ٹام بلینڈیل کی جگہ لے سکیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔