راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزيد ڈرا دیا، اُن کا کہنا ہے کہ مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیا مہنگی ہورہی ہیں۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کےاثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئے گی۔
شوکت ترین نے کہا کہ ملک کی 40 فیصد آبادی کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا عزم کیا ہے، آٹا، چینی اور دالوں پر سبسڈی دیں گے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارے پاس ڈیٹا بیس آگیا ہے کہ ہر گھر میں آمدن کتنی ہے۔
بریکنگ
- •22 سال سزا کاٹنے والا عین رہائی والے دن جیل سے فرار ہوگیا
- •شاداب خان نے پرفارم نا کیا تو کپتان انہیں ڈراپ کر دیں گے، ذکاء اشرف
- •دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع
- •شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر
- •قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال کرنے کا فیصلہ