پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میانی صاحب قبرستان لاہور میں میجر شبیر شریف شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لالک جان شہید کی قبر پر پھول چڑھائے۔