قبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے ضلع پلواما میں جعلی مقابلے میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ پلواما کے علاقے ترال میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور تلاشی جاری ہے، بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید کشمیری کی شناخت جیش محمد کے کمانڈر شام صوفی کے نام سے ہوئی ہے۔
تین روز کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 8 ہوگئی۔
بریکنگ
- •تھائی لینڈ: وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا
- •عمران خان کے بھانجےاور پی ٹی آئی کے فوکل پرسن حسان نیازی اسلام آباد سے گرفتار
- •پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکا
- •علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
- •اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان