مصباح الحق اور وقار یونس نے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹرز ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز کے عبوری کوچ ہوں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے استعفیٰ دینے کے اپنے فیصلے میں کہا کہ انہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران جمیکا میں قرنطینہ کے دوران اپنی کارکردگی کا جائزہ لیا تھا۔
Misbah and Waqar step down from coaching roles
More details ➡️ https://t.co/pFjoYQHsKy pic.twitter.com/Ymm6Gak9Rq
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 6, 2021