پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنی صاحبزادی کی سالگرہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منائی۔ محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر مختصر سی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا۔ لاہور کے ہوٹل میں منعقد کی گئی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیو محمد حفیظ نے اپنے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد، حسن علی اور عماد وسیم بھی شریک ہوئے۔
محمد حفیظ کی بیٹی کی سالگرہ میں عثمان قادر اور محمد حفیظ کا بیٹا روشان حفیظ بھی شامل تھا۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ کی بیٹی کو شائقین کرکٹ اور پاکستانی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی ان کی سالگرہ کے دن پر تہنیتی پیغامات بھیجے۔
بریکنگ
- •تھائی لینڈ: وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا
- •عمران خان کے بھانجےاور پی ٹی آئی کے فوکل پرسن حسان نیازی اسلام آباد سے گرفتار
- •پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکا
- •علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
- •اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان