اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی کینٹین میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم کی جانب سے یونیورسٹی کینٹین میں لگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔
ریسکیوذرائع کے مطابق آگ دوسری منزل پر واقع کینٹین میں لگی ہے، جس کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کینٹین سے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
بریکنگ
- •طاقتوروں کو این آر او دیا جائے گا تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں، عمران خان
- •وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا سپریم کورٹ رجوع کرنیکا فیصلہ
- •لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، اسے تسلیم کرتے ہیں، عطا تارڑ
- •عدالتی فیصلے نے سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا: فواد چودھری
- •جرمن سفیر نے پاکستان کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا