قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی افغان طالبان کے حق میں بول پڑے

انہوں نے کہا کہ اس بار طالبان نے اپنے آپ کو مثبت سوچ کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کیا۔ طالبان نے ایسی مثبت چیزیں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔ طالبان کی مثبت سوچ خوش آئند ہے۔ طالبان خواتین کو کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ طالبان خواتین کو سیاست میں آنے سے منع نہیں کرتے۔ طالبان کرکٹ کو سپورٹ کرتے ہیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ اب بھی اپنے مداحوں کی وجہ سے کرکٹ کھیلتے ہیں۔ مجھے اب بھی کرکٹ کھیلنا پسند ہے۔