راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 47 ہوگئی جبکہ 70 افراد زخمی ہیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور تین تھے، ایک نے مسجد کے دروازے باقی دو نے مسجد کے اندر خودکش دھماکے کیے۔
غیرملکی میڈیا کے طابق دھماکا نماز جمعہ کے اجتماع کے دوران ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کو افغانستان کے شہر قندوز میں مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے میں 50 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
بریکنگ
- •نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
- •سعودی عرب اور کویت کے درمیان معاہدے کی توثیق
- •سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع
- •کوئٹہ، زیرِعلاج کانگو مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی
- •نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار