فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد سال 2021 کے سالانہ امتحانات کے نتائج

وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک کے پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان مورخہ 4 اکتوبر 2021 بروز پیر بوقت دن 11 بجے کرے گا۔جس میں مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ فرح حامد خان ہونگی۔