بہار 2021 ایگزامز ٹاٸم لاٸنز:
یکم ستمبر سے شروع ہونے والے میٹرک/ ایف اے کے امتحانات کا رزلٹ نومبر میں آۓ گا۔
18 اکتوبر سے شروع ہونے والے بی اے/بی ایڈ/ اے ڈی اور دیگر امتحانات کا رزلٹ جنوری میں آۓ گا۔
نومبر میں شروع ہونے والے ایم اے/ ایم ایڈ/ ایم ایس سی کا رزلٹ فروری میں آۓ گا۔
سمسٹر خزاں 2021 میٹرک/ایف اے/آئی کام کے فریش طلبہ لیٹ فیس کے ساتھ 14 اکتوبر جبکہ جاری طلبہ 30 ستمبر تک لیٹ فیس کے ساتھ آن لائن ایڈمیشن کرسکتے ہیں۔۔
Apply for fresh Students link.
https://fmbp.aiou.edu.pk/application/index.php
Apply for Continue Students link.
https://enrollment.aiou.edu.pk/