عامر خان اور کرن راؤ نے طلاق کے بعد بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی؟

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور کرن راؤ ایک بار اپنے بیٹے کی سالگرہ پر اکھٹے۔

عامر خان، جنہوں نے طلاق کے بعد اس سال اپنی اہلیہ کرن راؤ کو طلاق دے دی، لیکن پھر بھی اپنے بیٹے آزاد راؤ خان کو خوش کرنے کے لیے کبھی کبھار ساتھ کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

عامر خان اور کرن راؤ کی کچھ تصاویر اور ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں عامر خان اور کرن راؤ کو اپنے بیٹے آزاد کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔