عائزہ خان کا دیپیکا اسٹائل انٹر نیٹ صارفین کو بھاگیا

سوشل میڈیا کے مطابق عائزہ خان اور دانش ٹیمور کے نئے برائیڈل سیشن کو بالی وڈ فلم ’پدماوت‘ کی کاپی کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس وائرل سیشن کی کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔

یہ تصاویر مداحوں میں بہت مشہور ہوئیں جبکہ عائزہ خان کو شہزادی کہا جا رہا ہے جبکہ دانش تیمور کو شہزادہ کہا جا رہا ہے۔