ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے طالبان کی جانب سے کابل ایئرپورٹ پر تعاون کی درخواست پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
رجب طیب اردون کا کہنا ہے کہ طالبان نے کہا کہ ہم سکیورٹی فراہم کریں گے ، کہ آپ کابل ایئرپورٹ چلائیں ، لیکن کابل ایئرپورٹ کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ کابل ایئرپورٹ پر موت اور دیگر چیزوں کا ہمیشہ امکان رہتا ہے۔
واضح رہے کہ طالبان نے اس ہفتے کابل ایئرپورٹ کے انتظام کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگی تھی،