افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان نئے افغان پرچم اور قومی ترانے کا فیصلہ کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ اگلی حکومت افغان پرچم اور قومی ترانے پر فیصلہ کرے گی ، اور یہ کہ طالبان انتظامیہ سرکاری اہلکاروں کی تنخواہیں بھی ادا کرے گی۔