راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سی ای اوز کانفرنس کا انعقاد قائد ہیڈکوارٹر لاہور میں کیا گیا ، کانفرنس میں تمام اضلاع کے سی ای اوز کی جانب سے یکساں نصاب تعلیم، ویکسینیشن، اور نجی سکولوں کی رجسٹریشن کے حوالے تفصیلی بریفنگ دی گئی.مراد راس نےکہا کہ محکمہ تعلیم میں وہی لوگ رہیں گے جو بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کو رواں سال کے آخر تک مکمل طور پر ڈیجٹلائیز کر دیا جائے گا انکا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران محکمہ تعلیم پنجاب میں ٹیکنالوجی کی مدد سے انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئیں، ٹیکنالوجی کے جامع استعمال سے لوگوں کی زندگی آسان ہوتی ہے اور بدعنوانی کا خاتمہ ہوتا ہے، شعبہ تعلیم کی ترقی و بحالی کے لئے جو اقدامات موجودہ حکومت نے کئے ان کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی.
بریکنگ
- •22 سال سزا کاٹنے والا عین رہائی والے دن جیل سے فرار ہوگیا
- •شاداب خان نے پرفارم نا کیا تو کپتان انہیں ڈراپ کر دیں گے، ذکاء اشرف
- •دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع
- •شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر
- •قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال کرنے کا فیصلہ