سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی تفریحی صنعت کی معروف اداکارہ صنم سعید کو لاطینی موسیقی کے بادشاہ گلوکار رکی مارٹن سے مشابہت قرار دیا ہے۔
رکی مارٹن کی ایک تصویر کئی سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہوچکی ہے ، جس میں گلوکار لمبے بالوں اور شیو کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔