صحت

پنجاب کا ہر خاندان بھی صحت کارڈ سےسالانہ 10لاکھ روپے استعمال کرسکے گا۔

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب پنجاب کا ہر خاندان بھی صحت کارڈ سےسالانہ 10لاکھ روپے استعمال کرسکے گا۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ اس گیم