پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنے منگیتر اداکار علی انصاری کے ساتھ چھٹیوں پر شمالی علاقہ جات پہنچ گئیں۔
صبور علی نے اپنی کچھ نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جس میں صبور علی ملک کے شمال کے خوبصورت اور پرسکون منظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔


