راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز شریف کو شفاف الیکشن کی ضمانت دے دی۔
شہبازشریف نے اداروں سے شفاف انتخابات کی گارنٹی مانگی، وزیرداخلہ شیخ رشید ضمانت دینے میدان میں آگئے۔
شیخ رشید نے کہا کہ شبہاز شریف کو یقین دلاتے ہیں انتخابات شفاف ہوں گے۔
پی ٹی آئی کا دفاع کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف ن لیگ کی فکر کریں، شریف خاندان میں وراثت کی لڑائی جاری ہے۔
شیخ رشید نے ن لیگ میں تین گروپ بننے کی پیش گوئی بھی کردی۔
بریکنگ
- •22 سال سزا کاٹنے والا عین رہائی والے دن جیل سے فرار ہوگیا
- •شاداب خان نے پرفارم نا کیا تو کپتان انہیں ڈراپ کر دیں گے، ذکاء اشرف
- •دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع
- •شوبز انڈسٹری میں بہت سارے لوگوں کو ہراساں ہوتے دیکھا، عفت عمر
- •قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحال کرنے کا فیصلہ