پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہین آفریدی کی تھرو بنگلا دیشی بیٹر عفیف حسین کے پیر پر لگی جس سے وہ وکٹ کے قریب گر پڑے،شاہین آفریدی نے گراؤنڈ میں تو نجم سے معذرت کی، میچ کے بعد بھی ان سے ملے ۔
بنگلا دیشی اننگز کے تیسرے اوور میں شاہین آفریدی نے عفیف حسین کو گیند کروائی جس پر انہوں نے دفاعی انداز اپنایا لیکن شاہین برق رفتاری سے گیند پر لپکے اور رن آؤٹ کےلیے تھرو کر دی تاہم گیند وکٹ کے سامنے کھڑے عفیف کے پیر پر جا لگی۔
شاہین آفریدی فوری طور پر ان کے پاس گئے، معذرت کی، میچ کے بعد بھی شاہین آفریدی عفیف کے پاس گئے اور انہیں گلے لگایا ۔
بریکنگ
- •اوکاڑہ یونیورسٹی اور قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تحقیقی اشتراک کا معاہدہ
- •انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
- •پاکستان ٹیم افغانستان سے T20 سیریز کھیلنے کیلئے آج دبئی روانہ ہوگی
- •اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری
- •توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری