راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی مارے گئے۔
سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
مارب میں کی گئی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔
سعودی اتحادی فورسز کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں عبدیا کے علاقے میں کارروائی کے دوران 11 فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
بریکنگ
- •تھائی لینڈ: وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا
- •عمران خان کے بھانجےاور پی ٹی آئی کے فوکل پرسن حسان نیازی اسلام آباد سے گرفتار
- •پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکا
- •علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
- •اسلام آباد پولیس کے فاشزم کی مثال نہیں ملتی، عمران خان