پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے اپنی خوبصورت نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں ان کے مداح خاص طور پر لڑکیاں سارہ خان کی سادگی پر فدا ہیں۔
بہترین پاکستانی اداکارہ سارہ خان جلد ماں بنیں گی۔ اداکارہ اقرا عزیز اور یوٹیوبر زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد سارہ خان کے مداح اب اپنے چھوٹے مہمان سے خوش ہیں۔





