راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کے کیس کی سماعت کے لیے نیا بنچ بنا دیا، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔
ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کے کیس کی گزشتہ سماعت پر جسٹس سجاد علی شاہ نے مقدمہ سننے سے معذرت کرلی تھی۔
نئے بنچ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہونگے۔
واضح رہے کہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کر رکھی ہے۔
بریکنگ
- •نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
- •سعودی عرب اور کویت کے درمیان معاہدے کی توثیق
- •سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع
- •کوئٹہ، زیرِعلاج کانگو مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی
- •نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار